14 اپریل 2025 - 16:53
News ID: 1549207
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | یہ ایک اثرگذار منظر، ایک علامتی اقدام؛ سینکڑوں بنگلادیشی مظاہرین نے یکجہتی کی تقریب کے مقام کی طرف جاتے ہوئے، چلتی ٹرین سے فلسطینی پرچم لہرائے، فلسطینی عوام کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا اور غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کی۔ ادھر گذشتہ روز بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا/110
آپ کا تبصرہ